وَٱلْءَاخِرَةُ خَيْرٌۭ وَأَبْقَىٰٓ ١٧
Wal’aakhiratu khayrun wa’abqaa
While the Hereafter is better and more enduring.
اور آخرت بہت بہتر اور بہت بقا والی ہے.[1]
हालाँकि आख़िरत बहुत उत्तम और अधिक बाक़ी रहने वाली है।
Translator's notes
Urdu [1] کیوں کہ دنیا اور اس کی ہر چیز فانی ہے، جب کہ آخرت کی زندگی دائمی اور ابدی ہے، اس لئے عاقل فانی چیز کو باقی رہنے والی پر ترجیح نہیں دیتا۔