عَبْدًا إِذَا صَلَّىٰٓ ١٠
‘abdan idhaa sallaa
A servant when he prays?
جبکہ وه بنده نماز ادا کرتا ہے.[1]
एक बंदे को, जब वह नमाज़ अदा करता है।
Translator's notes
Urdu [1] مفسرین کہتے ہیں کہ روکنے والے سے مراد ابوجہل ہے جو اسلام کا شدید دشمن تھا۔ عبدًا سے مراد نبی (صلى الله عليه وسلم) ہیں۔