أَوْ أَمَرَ بِٱلتَّقْوَىٰٓ ١٢
Aw amara bittaqwaa
Or enjoins righteousness?
یا پرہیز گاری کا حکم دیتا ہو.[1]
या अल्लाह से डरने का आदेश देता हो?
Translator's notes
Urdu [1] یعنی اخلاص، توحید اور عمل صالح کی تعلیم، جس سے جہنم کی آگ سے انسان بچ سکتا ہے۔ تو کیا یہ چیزیں ( نماز پڑھنا اور تقویٰ کی تعلیم دینا ) ایسی ہیں کہ ان کی مخالفت کی جائے اور اس پر اس کو دھمکیاں دیں جائیں؟