أَلَمْ يَعْلَم بِأَنَّ ٱللَّهَ يَرَىٰ ١٤
Alam ya‘lam bi’annal laaha yaraa
Does he not know that Allāh sees?
کیا اس نے نہیں جانا کہ اللہ تعالیٰ اسے خوب دیکھ رہا ہے.[1]
क्या उसने नहीं जाना कि अल्लाह देख रहा है?
Translator's notes
Urdu [1] مطلب یہ ہے کہ یہ شخص جو مذکورہ حرکتیں کر رہا ہے کیا نہیں جانتا کہ اللہ تعالیٰ سب کچھ دیکھ رہا ہے، وہ اس کی اس کو جزا دے گا۔ یعنی یہ «أَلَمْ تَعْلَمْ» مذکورہ شرطوں «إِنْ كَانَ عَلَى الْهُدَى، أَوْ أَمَرَ بِالتَّقْوَى إِنْ كَذَّبَ وَتَوَلَّى» کی جزا ہے۔