ٱقْرَأْ وَرَبُّكَ ٱلْأَكْرَمُ ٣
Iqra’ warabbukal akram
Recite, and your Lord is the most Generous -
تو پڑھتا ره تیرا رب بڑے کرم واﻻ ہے.[1]
पढ़ और तेरा पालनहार बड़े करम (उदारता) वाला है।
Translator's notes
Urdu [1] یہ بطور تاکید فرمایا اور اس میں بڑے بلیغ انداز سے اس اعتذار کا بھی ازالہ فرما دیا، جو آپ (صلى الله عليه وسلم) نے پیش کیا کہ میں تو قاری ہی نہیں۔ اللہ نے فرمایا، اللہ بہت کرم والا ہے پڑھ، یعنی انسانوں کی کوتاہیوں سے درگزر کرنا اس کا وصف خاص ہے۔