الأَنبِيَاءِ

Surah Anbiya, Ayah 106

Qur'an 21:106 · The Prophets · Makki

Read full surah

إِنَّ فِى هَٰذَا لَبَلَٰغًۭا لِّقَوْمٍ عَٰبِدِينَ ١٠٦

Inna fee haadhaa labalaaghal liqawmin ‘aabideen

Indeed, in this [Qur’ān] is notification for a worshipping people.

عبادت گزار بندوں کے لئے تو اس میں ایک بڑا پیغام ہے.[1]

निःसंदेह इबादत करने वालों के लिए इसमें एक बड़ा संदेश है।

Translator's notes
Urdu [1] فی ‌ھذا سے مراد وہ وعظ وتنبیہ ہے جو اس سورت میں مختلف انداز سے بیان کی گئی ہے بلاغ سے مراد کفایت ومنفعت ہے یعنی وہ کافی اور مفید ہے یا اس سے مراد قرآن مجید ہے جس میں مسلمانوں کے لئے بڑا فائدہ اور کفالت ہے عابدین سے، خشوع خضوع سے اللہ کی عبادت کرنے والے، اور شیطان اور خواہشات نفس پر اللہ کی اطاعت کو ترجیح دینے والے ہیں۔

Popular surahs