الأَنبِيَاءِ

Surah Anbiya, Ayah 82

Qur'an 21:82 · The Prophets · Makki

Read full surah

وَمِنَ ٱلشَّيَٰطِينِ مَن يَغُوصُونَ لَهُۥ وَيَعْمَلُونَ عَمَلًۭا دُونَ ذَٰلِكَ ۖ وَكُنَّا لَهُمْ حَٰفِظِينَ ٨٢

Waminas hshayaateeni man yaghoosoona lahoo waya‘maloona ‘amalan doona dhaalika wakunnaa lahum haafizeen

And of the devils [i.e., jinn] were those who dived for him and did work other than that. And We were of them a guardian.[898]

اسی طرح سے بہت سے شیاطین بھی ہم نے اس کے تابع کیے تھے جو اس کے فرمان سے غوطے لگاتے تھے اور اس کے سوا بھی بہت سے کام کرتے تھے[1] ، ان کے نگہبان ہم ہی تھے.[2]

और कई शैतान (उनके अधीन कर दिए गए थे), जो उनके लिए ग़ोता लगाते[31] थे तथा इसके अलावा काम (भी) करते थे। और हम ही उनके निरीक्षक[32] थे।

Translator's notes
English [898] Preventing any disobedience or deviation by them from Solomon's instructions and protecting him from being harmed by them.
Urdu [1] جنات بھی حضرت سلیمان (عليه السلام) کے تابع تھے جو ان کے حکم سے سمندروں میں غوتے لگاتے اور موتی اور جواہر نکال لاتے، اسی طرح دیگر عمارتی کام، جو آپ چاہتے کرتے تھے۔
[2] یعنی جنوں کے اندر جو سرکشی اور فساد کا مادہ ہے، اس سے ہم نے سلیمان (عليه السلام) کی حفاظت کی اور وہ ان کے آگے سرتابی کی مجال نہیں رکھتے تھے۔
Hindi [31] अर्थात मोतियाँ तथा जवाहिरात निकालने के लिए।
[32] ताकि शैतान उनको कोई हानि न पहुँचाए।

Popular surahs