الأَنبِيَاءِ

Surah Anbiya, Ayah 9

Qur'an 21:9 · The Prophets · Makki

Read full surah

ثُمَّ صَدَقْنَٰهُمُ ٱلْوَعْدَ فَأَنجَيْنَٰهُمْ وَمَن نَّشَآءُ وَأَهْلَكْنَا ٱلْمُسْرِفِينَ ٩

Thumma sadaqnaahumul wa‘da fa’anjaynaahum waman nashaa’u wa’ahlaknal musrifeen

Then[874] We fulfilled for them the promise, and We saved them and whom We willed and destroyed the transgressors.

پھر ہم نے ان سے کیے ہوئے سب وعدے سچے کیے انہیں اور جن جن کو ہم نے چاہا نجات عطا فرمائی اور حد سے نکل جانے والوں کو غارت کر دیا.[1]

फिर हमने उनसे किए हुए वादे को सच कर दिखाया। तो हमने उन्हें बचा लिया और उसे भी जिसे हम चाहते थे। और हमने हद से बढ़ने वालों को नष्ट कर दिया।

Translator's notes
English [874] Once they had conveyed the message.
Urdu [1] یعنی وعدے کے مطابق نبیوں کو اور اہل ایمان کو نجات عطا کی اور حد سے تجاوز کرنے والے یعنی کفار و مشرکین کو ہم نے ہلاک کر دیا۔

Popular surahs