يَقُولُ أَهْلَكْتُ مَالًۭا لُّبَدًا ٦
Yaqoolu ahlaktu maalal lubadaa
He says, "I have spent wealth in abundance."
کہتا (پھرتا) ہے کہ میں نے تو بہت کچھ مال خرچ کر ڈاﻻ.[1]
वह कहता है कि मैंने ढेर सारा धन ख़र्च कर दिया।
Translator's notes
Urdu [1] لُبَدًا ۔ کثیر، ڈھیر۔ یعنی دنیا کے معاملات اور فضولیات میں خوب پیسہ اڑاتا ہے، پھر فخر کے طور پر لوگوں کے سامنے بیان کرتا پھرتا ہے۔