ذُو ٱلْعَرْشِ ٱلْمَجِيدُ ١٥
Dhul ‘arshil majeed
Honorable Owner of the Throne,
عرش کا مالک عظمت واﻻ ہے.[1]
वह अर्श (सिंहासन) का मालिक, बड़ा गौरवशाली है।
Translator's notes
Urdu [1] یعنی تمام مخلوقات سے معظم اور بلند ہے اور عرش، جو سب سے اوپر ہے، وہ اس کا مستقر ہے۔ جیسا کہ صحابہ وتابعین اور محدثین کا عقیدہ ہے۔ الْجِيدِ صاحب فضل وکرم۔ یہ مرفوع اس لئے ہے کہ یہ ذُو ۔ یعنی رب کی صفت ہے، عرش کی صفت نہیں۔ اگرچہ بعض لوگ اسے عرش کی صفت تسلیم کرکے اسے مجرور پڑھتے ہیں۔ معناً دونوں صحیح ہیں۔ ( ابن کثیر ) ۔