وَلَا ٱلظُّلُمَٰتُ وَلَا ٱلنُّورُ ٢٠
Walaz zulumaatu walan noor
Nor are the darknesses and the light,
اور نہ تاریکی اور روشنی.[1]
और न अंधकार तथा प्रकाश।
Translator's notes
Urdu [1] اندھے سے مراد کافر اور آنکھوں والاسے مومن، اندھیروں سے باطل اور روشنی سے حق مراد ہے، باطل کے بےشمار انواع ہیں، اس لئے اس کے لئے جمع کا اور حق چونکہ متعدد نہیں، ایک ہے، اس لئے اس کے لئے واحد کا صیغہ استعمال کیا۔