وَمَا يَأْتِيهِم مِّن رَّسُولٍ إِلَّا كَانُوا۟ بِهِۦ يَسْتَهْزِءُونَ ١١
Wamaa ya’teehim mir rasoolin illaa kaanoo bihee yastahzi’oon
And no messenger would come to them except that they ridiculed him.
اور (لیکن) جو بھی رسول آتا وه اس کا مذاق اڑاتے.[1]
और उनके पास जो भी रसूल आता, वे उसका मज़ाक उड़ाया करते थे।
Translator's notes
Urdu [1] یہ گویا نبی (صلى الله عليه وسلم) کو تسلی دی جا رہی ہے کہ صرف آپ ہی کی تکذیب نہیں کی گئی، ہر رسول کے ساتھ اس کی قوم نے یہی معاملہ کیا۔