إِنَّ فِى ذَٰلِكَ لَءَايَٰتٍۢ لِّلْمُتَوَسِّمِينَ ٧٥
Inna fee dhaalika la’aayaatil lilmutawassimeen
Indeed in that are signs for those who discern.
بلاشبہ بصیرت والوں کے لیے[1] اس میں بہت سی نشانیاں ہیں.
निःसंदेह इसमें सोच-विचार करने वालों[16] के लिए बहुत-सी निशानियाँ हैं।
Translator's notes
Urdu [1] گہری نظر سے جائزہ لینے اور غور وفکر کرنے والوں کو مُتَوَسِّمِیْنَ کہا جاتا ہے۔ مُتَوَسِّمِیْنَ کے لئے اس واقعے میں عبرت کے پہلو اور نشانیاں ہیں۔
Hindi [16] अर्थात जो लक्षणों से तथ्य को समझ जाते हैं।