الحِجۡرِ

Surah Hijr, Ayah 81

Qur'an 15:81 · The Rock · Makki

Read full surah

وَءَاتَيْنَٰهُمْ ءَايَٰتِنَا فَكَانُوا۟ عَنْهَا مُعْرِضِينَ ٨١

Wa’aataynaahum aayaatinaa fakaanoo ‘anhaa mu‘rideen

And We gave them Our signs, but from them they were turning away.

اور ہم نے ان کو اپنی نشانیاں بھی عطا فرمائیں (لیکن) تاہم وه ان سے روگردانی ہی کرتے رہے.[1]

और हमने उन्हें अपनी निशानियाँ दीं, तो वे उनसे मुँह फेरने वाले थे।

Translator's notes
Urdu [1] ان نشانیوں میں وہ اونٹنی بھی تھی جو ان کے کہنے پر ایک چٹان سے بطور معجزہ ظاہر کی گئی تھی، لیکن ظالموں نے اسے قتل کر ڈالا۔

Popular surahs