فَضْلًۭا مِّنَ ٱللَّهِ وَنِعْمَةًۭ ۚ وَٱللَّهُ عَلِيمٌ حَكِيمٌۭ ٨
Fadlam minal laahi wani‘matan wallaahu ‘aleemun hakeem
[It is] as bounty from Allāh and favor. And Allāh is Knowing and Wise.
اللہ کے احسان وانعام سے[1] اور اللہ دانا اور باحکمت ہے.
अल्लाह की कृपा और अनुग्रह के कारण और अल्लाह सब कुछ जानने वाला, पूर्ण हिकमत वाला है।
Translator's notes
Urdu [1] یہ آیت بھی صحابہ کرام (رضي الله عنهم) کی فضیلت، ان کے ایمان اور ان کے رشد وہدایت پر ہونے کی واضح دلیل ہے۔ وَلَوْ كَرِهَ الْكَافِرُونَ۔