وَٱذْكُرِ ٱسْمَ رَبِّكَ بُكْرَةًۭ وَأَصِيلًۭا ٢٥
Wadhkuris ma rabbika bukratan wa’aseelaa
And mention the name of your Lord [in prayer] morning and evening
اور اپنے رب کے نام کا صبح وشام ذکر کیا کر.[1]
तथा प्रातःकाल और संध्या समय अपने पालनहार का नाम याद करते रहें।
Translator's notes
Urdu [1] صبح و شام سے مراد ہے، تمام اوقات میں اللہ کا ذکر کر۔ یا صبح سے مراد فجر کی نماز اور شام سے عصر کی نماز ہے۔