الإِنسَانِ

Surah Insan, Ayah 27

Qur'an 76:27 · Man · Madani

Read full surah

إِنَّ هَٰٓؤُلَآءِ يُحِبُّونَ ٱلْعَاجِلَةَ وَيَذَرُونَ وَرَآءَهُمْ يَوْمًۭا ثَقِيلًۭا ٢٧

Inna haa’ulaa’i yuhibboonal ‘aajilata wayadharoona waraa’ahum yawman thaqeelaa

Indeed, these [disbelievers] love the immediate and leave behind them[1814] a grave Day.

بیشک یہ لوگ جلدی ملنے والی (دنیا) کو چاہتے ہیں[1] اور اپنے پیچھے ایک بڑے بھاری دن کو چھوڑے دیتے ہیں.[2]

निःसंदेह ये लोग शीघ्र प्राप्त होने वाली चीज़ (संसार) से प्रेम रखते है और एक भारी दिन[9] को अपने पीछे छोड़ रहे हैं।

Translator's notes
English [1814] i.e., neglect. The meaning may also be "leave ahead of them."
Urdu [1] یعنی کفار مکہ اور ان جیسے دوسرے لوگ دنیا کی محبت میں گرفتار ہیں اور ساری توجہ اسی پر ہے۔
[2] یعنی قیامت کو، اس کی شدتوں اور ہولناکیوں کی وجہ سے اسے بھاری دن کہا اور چھوڑنے کا مطلب ہے کہ اس کے لئے تیاری نہیں کرتے اور اس کی پروا نہیں کرتے۔
Hindi [9] इससे अभिप्राय प्रलय का दिन है।

Popular surahs