الكَافِرُونَ

Surah Kafirun

The Disbelievers · Surah 109 · 6 ayaat · Makki

سورہ الکافرون

Read Surah Al-Kafirun in Arabic, with transliteration and its meaning in English (Saheeh International), Urdu (Muhammad Ibrahim Junagarhi) and Hindi (Azizul Haq al-Omari). Tap a language to hide or show it.

بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

قُلْ يَٰٓأَيُّهَا ٱلْكَٰفِرُونَ ١

Qul yaa’ayyuhal kaafiroon

Say, "O disbelievers,

آپ کہہ دیجئے کہ اے کافرو![1]

(ऐ नबी!) आप कह दीजिए : ऐ काफ़िरो!

Translator's notes
Urdu [1] الْكَافِرُونَ میں الف لام جنس کے لئے ہے۔ لیکن یہاں بطور خاص صرف ان کافروں سے خطاب ہے جن کی بابت اللہ کو علم تھا کہ ان کا خاتمہ کفر وشرک پر ہوگا۔ کیوں کہ اس سورت کے نزول کے بعد کئی مشرک مسلمان ہوئے اور انہوں نے اللہ کی عبادت کی۔ ( فتح القدیر ) ۔

لَآ أَعْبُدُ مَا تَعْبُدُونَ ٢

Laa a‘budu maa ta‘budoon

I do not worship what you worship.

نہ میں عبادت کرتا ہوں اس کی جس کی تم عبادت کرتے ہو.

मैं उसकी इबादत नहीं करता, जिसकी तुम इबादत करते हो।

وَلَآ أَنتُمْ عَٰبِدُونَ مَآ أَعْبُدُ ٣

Walaa antum ‘aabidoona maa a‘bud

Nor are you worshippers of what I worship.

نہ تم عبادت کرنے والے ہو اس کی جس کی میں عبادت کرتا ہوں.

और न तुम उसकी इबादत करने वाले हो, जिसकी मैं इबादत करता हूँ।

وَلَآ أَنَا۠ عَابِدٌۭ مَّا عَبَدتُّمْ ٤

Walaa ana ‘aabidum maa ‘abattum

Nor will I be a worshipper of what you worship.

اور نہ میں عبادت کروں گا جس کی تم عبادت کرتے ہو.

और न मैं उसकी इबादत करने वाला हूँ, जिसकी इबादत तुमने की है।

وَلَآ أَنتُمْ عَٰبِدُونَ مَآ أَعْبُدُ ٥

Walaa antum ‘aabidoona maa a‘bud

Nor will you be worshippers of what I worship.

اور نہ تم اس کی عبادت کرنے والے ہو جس کی میں عبادت کر رہا ہوں.[1]

और न तुम उसकी इबादत करने वाले हो, जिसकी मैं इबादत करता हूँ।

Translator's notes
Urdu [1] بعض نے پہلی آیت کو حال کے اوردوسری کو استقبال کے مفہوم میں لیا ہے، لیکن امام شوکانی نے کہا ہے کہ ان تکلفات کی ضرورت نہیں ہے۔ تاکید کے لئے تکرار، عربی زبان کا عام اسلوب ہے، جسے قرآن کریم میں کئی جگہ اختیار کیا گیا ہے۔ جیسے سورۂ رحمٰن، سورۂ مرسلات میں ہے۔ اسی طرح یہاں بھی تاکید کے لئے یہ جملہ دہرایا گیا ہے۔ مقصد یہ ہے کہ یہ کبھی ممکن نہیں کہ میں توحید کا راستہ چھوڑ کر شرک کا راستہ اختیار کر لوں، جیسا کہ تم چاہتے ہو۔ اور اگر اللہ نے تمہاری قسمت میں ہدایت نہیں لکھی ہے، تو تم بھی اس توحید اور عبادت الٰہی سے محروم ہی رہو گے۔ یہ بات اس وقت فرمائی گئی، جب کفار نے یہ تجویز پیش کی کہ ایک سال ہم آپ (صلى الله عليه وسلم) کے معبود کی اور ایک سال آپ (صلى الله عليه وسلم) ہمارے معبودوں کی عبادت کریں۔

لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِىَ دِينِ ٦

Lakum deenukum waliya deen

For you is your religion, and for me is my religion."

تمہارے لئے تمہارا دین ہے اور میرے لئے میرا دین ہے.[1]

तुम्हारे लिए तुम्हारा धर्म तथा मेरे लिए मेरा धर्म है।[1]

Translator's notes
Urdu [1] یعنی اگر تم اپنے دین پر راضی ہو اور اسے چھوڑنے کے لئے تیار نہیں ہو، تو میں اپنے دین پر راضی ہوں، میں اسے کیوں چھوڑ وں؟ «لَنَا أَعْمَالُنَا وَلَكُمْ أَعْمَالُكُمْ» (القصص:55) ۔
Hindi [1] (1-6) पूरी सूरत का भावार्थ यह है कि इस्लाम में वही ईमान (विश्वास) मान्य है, जो पूर्ण तौह़ीद (एकेश्वर्वाद) के साथ हो, अर्थात अल्लाह के अस्तित्व तथा गुणों और उसके अधिकारों में किसी को साझी न बनाया जाए। क़ुरआन की शिक्षानुसार जो अल्लाह को नहीं मानता, और जो मानता है परंतु उसके साथ देवी-देवताओं को भी मानात है, तो दोनों में कोई अंतर नहीं। उसके विशेष गुणों को किसी अन्य में मानना उसको न मानने ही के बराबर है और दोनों ही काफ़िर हैं। (देखिए : उम्मुल किताब, मौलाना आज़ाद)

Popular surahs