قُلْ يَٰٓأَيُّهَا ٱلْكَٰفِرُونَ ١
Qul yaa’ayyuhal kaafiroon
Say, "O disbelievers,
آپ کہہ دیجئے کہ اے کافرو![1]
(ऐ नबी!) आप कह दीजिए : ऐ काफ़िरो!
Translator's notes
Urdu [1] الْكَافِرُونَ میں الف لام جنس کے لئے ہے۔ لیکن یہاں بطور خاص صرف ان کافروں سے خطاب ہے جن کی بابت اللہ کو علم تھا کہ ان کا خاتمہ کفر وشرک پر ہوگا۔ کیوں کہ اس سورت کے نزول کے بعد کئی مشرک مسلمان ہوئے اور انہوں نے اللہ کی عبادت کی۔ ( فتح القدیر ) ۔