فَضَرَبْنَا عَلَىٰٓ ءَاذَانِهِمْ فِى ٱلْكَهْفِ سِنِينَ عَدَدًۭا ١١
Fadarabnaa ‘alaa aadhaanihim fil kahfi sineena ‘adadaa
So We cast [a cover of sleep] over their ears within the cave for a number of years.
پس ہم نے ان کے کانوں پر گنتی کے کئی سال تک اسی غار میں پردے ڈال دیئے.[1]
तो हमने उन्हें गुफा में सुला दिया कई वर्षों तक।
Translator's notes
Urdu [1] یعنی کانوں پر پردے ڈال کر ان کے کانوں کو بند کر دیا تاکہ باہر کی آوازوں سے ان کی نیند میں خلل نہ پڑے۔ مطلب یہ ہے کہ ہم نے انہیں گہری نیند سلا دیا۔