فَأَتْبَعَ سَبَبًا ٨٥
Fa’atba‘a sababaa
So he followed a way
وه ایک راه کے پیچھے لگا.[1]
तो वह कुछ सामान लेकर चला।
Translator's notes
Urdu [1] دوسرے سبب کے معنی راستے کے کئے گئے ہیں یا یہ مطلب ہے کہ اللہ کے دیے ہوئے وسائل سے مزید وسائل تیار اور مہیا کئے، جس طرح اللہ کے پیدا کردہ لوہے سے مختلف قسم کے ہتھیار اور اسی طرح دیگر خام مواد سے بہت سی اشیاء بنائی جاتی ہیں۔