حَتَّىٰٓ إِذَا بَلَغَ بَيْنَ ٱلسَّدَّيْنِ وَجَدَ مِن دُونِهِمَا قَوْمًۭا لَّا يَكَادُونَ يَفْقَهُونَ قَوْلًۭا ٩٣
Hattaa idhaa balagha baynas saddayni wajada min doonihimaa qawmal laa yakaadoona yafqahoona qawlaa
Until, when he reached [a pass] between two mountains, he found beside them a people who could hardly understand [his] speech.
یہاں تک کہ جب دو دیواروں[1] کے درمیان پہنچا ان دونوں کے پرے اس نے ایک ایسی قوم پائی جو بات سمجھنے کے قریب بھی نہ تھی.[2]
यहाँ तक कि जब वह दो पर्वतों के बीच पहुँचा, तो उन दोनों की उस ओर एक जाति को पाया, जो क़रीब न थी कि कोई बात समझे।[32]
Translator's notes
Urdu [1] اس سے مراد دو پہاڑ ہیں جو ایک دوسرے کے مقابل تھے، ان کے درمیان کھائی تھی، جس سے یاجوج و ماجوج ادھر آبادی میں آ جاتے اور اودھم مچاتے اور قتل وغارت گری کا بازار گرم کرتے۔
[2] یعنی اپنی زبان کے سوا کسی اور کی زبان نہیں سمجھتے تھے۔
[2] یعنی اپنی زبان کے سوا کسی اور کی زبان نہیں سمجھتے تھے۔
Hindi [32] अर्थात अपनी भाषा के सिवा कोई भाषा नहीं समझती थी।