وَٱلَّذِينَ فِىٓ أَمْوَٰلِهِمْ حَقٌّۭ مَّعْلُومٌۭ ٢٤
Walladheena fee amwaalihim haqqum ma‘loom
And those within whose wealth is a known right[1753]
اور جن کے مالوں میں مقرره حصہ ہے.[1]
और जिनके धन में एक निश्चित भाग है।
Translator's notes
English [1753] i.e., a specified share, meaning the obligatory zakāh.
Urdu [1] یعنی زکوۃ مفروضۃ، بعض کے نزدیک یہ عام ہے، صدقات واجبہ اور نافلہ دونوں اس میں شامل ہیں۔