المَعَارِجِ

Surah Maarij, Ayah 33

Qur'an 70:33 · The Ascending Stairways · Makki

Read full surah

وَٱلَّذِينَ هُم بِشَهَٰدَٰتِهِمْ قَآئِمُونَ ٣٣

Walladheena hum bishahaadaatihim qaa’imoon

And those who are in their testimonies upright

اور جو اپنی گواہیوں پر سیدھے اور قائم رہتے ہیں.[1]

और जो अपनी गवाहियों पर क़ायम रहने वाले हैं।

Translator's notes
Urdu [1] یعنی اسے صحیح صحیح ادا کرتے ہیں چاہے اس کی زد میں ان کے قریبی عزیز ہی آجائیں علاوہ ازیں اسے چھپاتے بھی نہیں، نہ اس میں تبدیلی ہی کرتے ہیں۔

Popular surahs