يَٰٓأَبَتِ إِنِّى قَدْ جَآءَنِى مِنَ ٱلْعِلْمِ مَا لَمْ يَأْتِكَ فَٱتَّبِعْنِىٓ أَهْدِكَ صِرَٰطًۭا سَوِيًّۭا ٤٣
Yaa’abati innee qad jaa’anee minal ‘ilmi maa lam ya’tika fattabi‘nee ahdika siraatan sawiyyaa
O my father, indeed there has come to me of knowledge that which has not come to you, so follow me; I will guide you to an even path.
میرے مہربان باپ! آپ دیکھیئے میرے پاس وه علم آیا ہے جو آپ کے پاس آیا ہی نہیں[1] ، تو آپ میری ہی مانیں میں بالکل سیدھی راه کی طرف آپ کی رہبری کروں گا.[2]
ऐ मेरे पिता! निःसंदेह मेरे पास वह ज्ञान आया है, जो आपके पास नहीं आया, अतः आप मेरा अनुसरण करें, मैं आपको सीधा मार्ग दिखाऊँगा।
Translator's notes
Urdu [1] جس سے مجھے اللہ کی معرفت اور اس کا یقین حاصل ہوا، بعث بعد الموت اور غیر اللہ کے پجاریوں کے لئے دائمی عذاب کا علم ہوا۔
[2] جو آپ کی سعادت کو ابدی اور نجات سے ہمکنار کر دے گی۔
[2] جو آپ کی سعادت کو ابدی اور نجات سے ہمکنار کر دے گی۔