مَرۡيَمَ

Surah Maryam, Ayah 82

Qur'an 19:82 · Mary · Makki

Read full surah

كَلَّا ۚ سَيَكْفُرُونَ بِعِبَادَتِهِمْ وَيَكُونُونَ عَلَيْهِمْ ضِدًّا ٨٢

Kallaa sayakfuroona bi‘ibaadatihim wayakoonoona ‘alayhim diddaa

No! They [i.e., those "gods"] will deny their worship of them and will be against them opponents [on the Day of Judgement].

لیکن ایسا ہرگز ہونا نہیں۔ وه تو ان کی پوجا سے منکر ہو جائیں گے، اور الٹے ان کے دشمن[1] بن جائیں گے.

ऐसा कभी नहीं होगा, जल्द ही वे उनकी पूजा का इनकार[19] कर देंगे और उनके खिलाफ (विरोधी) हो जाएँगे।

Translator's notes
Urdu [1] عِزًّا کا مطلب ہے یہ معبود ان کے لئے عزت کا باعث اور مددگار ہوں گے اور ضِدًّا کے معنی ہیں دشمن، جھٹلانے والے اور ان کے خلاف دوسروں کے مددگار۔ یعنی یہ معبود ان کے گمان کے برعکس ان کے حمایتی ہونے کی بجائے، ان کے دشمن، ان کو جھٹلانے والے اور ان کے خلاف ہونگے۔
Hindi [19] अर्थात प्रलय के दिन।

Popular surahs