مَرۡيَمَ

Surah Maryam, Ayah 86

Qur'an 19:86 · Mary · Makki

Read full surah

وَنَسُوقُ ٱلْمُجْرِمِينَ إِلَىٰ جَهَنَّمَ وِرْدًۭا ٨٦

Wanasooqul mujrimeena ilaa jahannama wirdaa

And will drive the criminals to Hell in thirst

اور گناه گاروں کوسخت پیاس کی حالت میں جہنم کی طرف ہانک لے جائیں گے.[1]

तथा अपराधियों को नरक की ओर प्यासे हाँककर ले जाएँगे।

Translator's notes
Urdu [1] وَفْدٌ، وَافِدٌکی جمع ہے جیسے رَكْبٌ، رَاكِبٌ کی جمع ہے۔ مطلب یہ کہ انہیں اونٹوں، گھوڑوں پر سوار کرا کے نہایت عزت واحترام سے جنت کی طرف لے جایا جائے گا۔ وِرْدًا کے معنی پیاسے۔ اس کے برعکس مجرمین کو بھوکا پیاسا جہنم میں ہانک دیا جائے گا۔

Popular surahs