أَن دَعَوْا۟ لِلرَّحْمَٰنِ وَلَدًۭا ٩١
An da‘aw lirrahmaani waladaa
That they attribute to the Most Merciful a son.
کہ وه رحمان کی اوﻻد ﺛابت کرنے بیٹھے.[1]
इस बात पर कि उन्होंने रहमान की संतान होने का दावा किया।
Translator's notes
Urdu [1] إِدًّا کے معنی بہت بھیانک معاملہ اور دَاهِيَةٌ (بھاری چیز اور مصبیت) کے ہیں۔ یہ مضمون پہلے بھی گزر چکا ہے کہ اللہ کی اولاد قرار دینا اتنا بڑا جرم ہے کہ اس سے آسمان و زمین پھٹ سکتے ہیں اور پہاڑ ریزہ ریزہ ہو سکتے ہیں۔