مَآ أَغْنَىٰ عَنْهُ مَالُهُۥ وَمَا كَسَبَ ٢
Maa aghnaa ‘anhu maaluhoo wamaa kasab
His wealth will not avail him or that which he gained.
نہ تو اس کا مال اس کے کام آیا اور نہ اس کی کمائی.[1]
उसका धन तथा जो कुछ उसने कमाया था, उसके काम नहीं आया।
Translator's notes
Urdu [1] کمائی میں اس کی رئیسانہ حیثیت اور جاہ ومنصب اور اس کی اولاد بھی شامل ہے۔ یعنی جب اللہ کی گرفت آئی تو کوئی چیز اس کے کام نہ آئی۔