أَرَءَيْتَ ٱلَّذِى يُكَذِّبُ بِٱلدِّينِ ١
Ara’aytal ladhee yukadhdhibu biddeen
Have you seen the one who denies the Recompense?
کیا تو نے (اسے بھی) دیکھا جو (روز) جزا کو جھٹلاتا ہے؟[1]
(ऐ नबी!) क्या आपने उसे देखा, जो बदले के दिन को झुठलाता है?
Translator's notes
Urdu [1] رسول اللہ (صلى الله عليه وسلم) کو خطاب ہے اور استفہام سے مقصد اظہار تعجب ہے۔ رویت معرفت کے مفہوم میں ہے اور دین سے مراد آخرت کا حساب اور جزا ہے۔ بعض کہتے ہیں کہ کلام میں حذف ہے۔ اصل عبارت ہے (کیا تو نےاس شخص کو پہچانا جو روز جزا کو جھٹلاتا ہے؟ آیا وہ اپنی اس بات میں صحیح ہے یا غلط؟
فَذَٰلِكَ ٱلَّذِى يَدُعُّ ٱلْيَتِيمَ ٢
Fadhaalikal ladhee yadu‘‘ul yateem
For that is the one who drives away the orphan
یہی وه ہے جو یتیم کو دھکے دیتا ہے.[1]
तो यही है, जो अनाथ (यतीम) को धक्के देता है।
Translator's notes
Urdu [1] اس لئے کہ ایک توبخیل ہے۔ دوسرا، قیامت کا منکر ہے، بھلا ایسا شخص یتیم کے ساتھ کیوں کر حسن سلوک کر سکتا ہے؟ یتیم کے ساتھ تو وہی شخص اچھا برتاؤ کرے گا جس کے دل میں مال کے بجائے انسانی قدروں اور اخلاقی ضابطوں کی اہمیت ومحبت ہوگی۔ دوسرے اسے اس امر کا یقین ہو کہ اس کے بدلے میں مجھے قیامت والے دن اچھی جزا ملے گی۔
وَلَا يَحُضُّ عَلَىٰ طَعَامِ ٱلْمِسْكِينِ ٣
Walaa yahuddu ‘alaa ta‘aamil miskeen
And does not encourage the feeding of the poor.
اور مسکین کو کھلانے کی ترغیب نہیں دیتا.[1]
तथा ग़रीब को खाना खिलाने के लिए प्रोत्साहित नहीं करता है।[1]
Translator's notes
Urdu [1] یہ کام بھی وہی کرے گا جس میں مذکورہ خوبیاں ہوں گی ورنہ یہ یتیم کی طرح مسکین کو بھی دھکا ہی دے گا۔
Hindi [1] (2-3) इन आयतों में उन काफ़िरों (अधर्मियों) की दशा बताई गई है जो परलोक का इनकार करते थे।
فَوَيْلٌۭ لِّلْمُصَلِّينَ ٤
Fawaylul lilmusalleen
So woe to those who pray
ان نمازیوں کے لئے افسوس (اور ویل نامی جہنم کی جگہ) ہے.
तो विनाश है उन नमाज़ियों के लिए,[2]
Translator's notes
Hindi [2] इन आयतों में उन मुनाफ़िक़ों की दशा का वर्णन किया गया है, जो ऊपर से मुसलमान हैं परंतु उनके दिलों में परलोक और प्रतिकार का विश्वास नहीं है। इन दोनों प्रकारों के आचरण और स्वभाव को बयान करने से अभिप्राय यह बताना है कि इनसान में सदाचार की भावना परलोक पर विश्वास के बिना उत्पन्न नहीं हो सकती। और इस्लाम परलोक का सह़ीह विश्वास देकर इनसानों में अनाथों और ग़रीबों की सहायता की भावना पैदा करता है और उसे उदार तथा परोपकारी बनाता है।
ٱلَّذِينَ هُمْ عَن صَلَاتِهِمْ سَاهُونَ ٥
Alladheena hum ‘an salaatihim saahoon
[But] who are heedless of their prayer[2000] -
جو اپنی نماز سے غافل ہیں.[1]
जो अपनी नमाज़ से लापरवाह हैं।
Translator's notes
English [2000] i.e., the hypocrites who are unconcerned if they miss prayers when no one sees them.
Urdu [1] اس سے وہ لوگ مراد ہیں جو نماز یا تو پڑھتے ہی نہیں۔ یا پہلے پڑھتے رہے ہیں، پھر سست ہوگئے یا نماز کو اس کے اپنے مسنون وقت میں نہیں پڑھتے، جب جی چاہتاہے پڑھ لیتے ہیں یا تاخیر سے پڑھنے کو معمول بنا لیتے ہیں یا خشوع خضوع کے ساتھ نہیں پڑھتے۔ یہ سارے ہی مفہوم اس میں آجاتے ہیں، اس لئے نماز کی مذکورہ ساری ہی کوتاہیوں سے بچنا چاہئے۔ یہاں اس مقام پر ذکر کرنے سے یہ بھی واضح ہے کہ نماز میں ان کی کوتاہیوں کے مرتکب وہی لوگ ہوتے ہیں جو آخرت کی جزا اور حساب کتاب پر یقین نہیں رکھتے۔ اسی لئے منافقین کی ایک صفت یہ بھی بیان کی گئی ہے۔ وَإِذَا قَامُوا إِلَى الصَّلاةِ قَامُوا كُسَالَى يُرَاءُونَ النَّاسَ وَلا يَذْكُرُونَ اللَّهَ إِلا قَلِيلا (النساء: 142) ۔
ٱلَّذِينَ هُمْ يُرَآءُونَ ٦
Alladheena hum yuraa’oon
Those who make show [of their deeds]
جو ریاکاری کرتے ہیں.[1]
वे जो दिखावा करते हैं।
Translator's notes
Urdu [1] یعنی ایسے لوگوں کو شیوہ یہ ہوتا ہے، کہ لوگوں کے ساتھ ہوئے تو نماز پڑھ لی، بصورت دیگر نماز پڑھنے کی ضرورت ہی نہیں سمجھتے، یعنی صرف نمود ونمائش اور ریاکاری کے لئے نماز پڑھتے ہیں ۔
وَيَمْنَعُونَ ٱلْمَاعُونَ ٧
Wayamna‘oonal maa‘oon
And withhold [simple] assistance.
اور برتنے کی چیز روکتے ہیں.[1]
तथा साधारण बरतने की चीज़ भी माँगने से नहीं देते।[3]
Translator's notes
Urdu [1] مَعْنٌ : شَيْءٌ قَلِيلٌ کہتے ہیں۔ بعض اس سے مراد زکوٰۃ لیتے ہیں، کیوں کہ وہ بھی اصل مال کے مقابلے میں بالکل تھوڑی سی ہی ہوتی ہے، ( ڈھائی فی صد ) اور بعض اس سے گھروں میں برتنے والی چیزیں مراد لیتے ہیں جو پڑوسی ایک دوسرے سےعاریتاً مانگ لیتے ہیں۔ مطلب یہ ہوا کہ گھریلو استعمال کی چیزیں عاریتاً دے دینا اور اس میں کبیدگی محسوس نہ کرنا اچھی صفت ہے اور اس کے برعکس بخل اور کنجوسی برتنا، یہ منکرین قیامت ہی کا شیوہ ہے۔
Hindi [3] आयत संख्या 7 में मामूली चाज़ के लिए 'माऊन' शब्द का प्रयोग हुआ है। जिसका अर्थ है साधारण माँगने के सामान जैसे पानी, आग, नमक, डोल आदि। और आयत का अभिप्राय यह है कि आख़िरत का इनकार किसी व्यक्ति को इतना तंगदिल बना देता है कि वह साधारण उपकार के लिए भी तैयार नहीं होता।