ثُمَّ عَبَسَ وَبَسَرَ ٢٢
Thumma ‘abasa wabasar
Then he frowned and scowled;
پھر تیوری چڑھائی اور منھ بنایا.[1]
फिर उसने त्योरी चढ़ाई और मुँह बनाया।
Translator's notes
Urdu [1] یعنی جواب سوچتے وقت چہرے کی سلوٹیں بدلیں، اور منہ بسورا، جیسا کہ عمومًا کسی مشکل بات پر غور کرتے وقت آدمی ایسا کرتا ہے۔