كُلُّ نَفْسٍۭ بِمَا كَسَبَتْ رَهِينَةٌ ٣٨
Kullu nafsin bimaa kasabat raheenah
Every soul, for what it has earned, will be retained[1795]
ہر شخص اپنے اعمال کے بدلے میں گروی ہے.[1]
प्रत्येक व्यक्ति उसके बदले जो उसने कमाया, गिरवी[12] रखा हुआ है।
Translator's notes
English [1795] i.e., subject or held responsible.
Urdu [1] رہن گروی کو کہتے ہیں یعنی ہر شخص اپنے عمل کا گروی ہے، وہ عمل اسے عذاب سے چھڑا لے گا، (اگر نیک ہوگا) یا ہلاک کروا دے گا۔ (اگر برا ہے)
Hindi [12] यदि सत्कर्म किया, तो मुक्त हो जाएगा।