فَرَّتْ مِن قَسْوَرَةٍۭ ٥١
Farrat min qaswarah
Fleeing from a lion?
جو شیر سے بھاگے ہوں.[1]
जो शेर से भागे हैं।
Translator's notes
Urdu [1] یعنی یہ حق سے نفرت اور اعراض کرنے میں ایسے ہیں جیسے وحشی، خوف زدہ گدھے، شیر سے بھاگتے ہیں جب وہ ان کا شکار کرنا چاہیے۔قسورۃ'بمعنی شیر بعض نے تئر انداز معنی بھی کئے ہیں ۔