المُزَّمِّلِ

Surah Muzzammil, Ayah 13

Qur'an 73:13 · The Enshrouded One · Makki

Read full surah

وَطَعَامًۭا ذَا غُصَّةٍۢ وَعَذَابًا أَلِيمًۭا ١٣

Wata‘aaman dhaa ghussatin wa‘adhaaban aleemaa

And food that chokes and a painful punishment -

اور حلق میں اٹکنے واﻻ کھانا ہے اور درد دینے واﻻ عذاب ہے.[1]

और गले में फँस जाने वाला भोजन तथा दर्दनाक यातना है।

Translator's notes
Urdu [1] انکال ،نکل کی جمع ہے قیود (بیڑیاں) اور بعض نے اغلال کے معنی میں لیا ہے ۔یعنی طوق، جحیما 'بھڑکتی آگ ذَا غُصَّةٍ حلق میں اٹک جانے والا، نہ حلق سے نیچے اترے اور نہ باہر نکلے۔ یہ زَ قُّوْم کا کھانا ہوگا۔ ضَرِیْع ایک کانٹے دار جھاڑی ہے جو سخت بدبو دار اور زہریلی ہوتی ہے۔

Popular surahs