إِنَّ لَكَ فِى ٱلنَّهَارِ سَبْحًۭا طَوِيلًۭا ٧
Inna laka fin nahaari sabhan taweelaa
Indeed, for you by day is prolonged occupation.
یقیناً تجھے دن میں بہت شغل رہتا ہے.[1]
निःसंदेह आपके लिए दिन में बहुत-से कार्य हैं।
Translator's notes
Urdu [1] سَبْحٌ کے معنی ہیں الْجَرْيُ وَالدَّوَرَان (چلنا اور پھرنا)یعنی دن کے وقت دنیاوی مصروفیتوں کا ہجوم رہتا ہے ۔یہ پہلی بات ہی کی تائید ہے ۔یعنی رات کو نماز اور تلاوت زیادہ مفید اور موثر ہے ۔یعنی اس پر مداومت کر دن ہو یا رات اللہ کی تسبیح و تحمید اور تکبر و تحلیل کرتا رہ۔