لَّٰبِثِينَ فِيهَآ أَحْقَابًۭا ٢٣
Llaabitheena feehaa ahqaabaa
In which they will remain for ages [unending].
اس میں وه مدتوں تک پڑے رہیں گے.[1]
जिसमें वे अनगिनत वर्षों तक रहेंगे।
Translator's notes
Urdu [1] أَحْقَابٌ ، حُقُبٌ کی جمع ہے، بمعنی زمانہ۔ مراد ابد اور ہمیشگی ہے۔ ابد الاباد تک وہ جہنم میں ہی رہیں گے۔ یہ سزا کافروں اور مشرکوں کے لئے ہے۔