أَلَمْ نَجْعَلِ ٱلْأَرْضَ مِهَٰدًۭا ٦
Alam naj‘alil arda mihaadaa
Have We not made the earth a resting place?
کیا ہم نے زمین کو فرش نہیں بنایا؟[1]
क्या हमने धरती को बिछौना नहीं बनाया?
Translator's notes
Urdu [1] یعنی فرش کی طرح تم زمین پر چلتے پھرتے، اٹھتے، بیٹھتے، سوتے اور سارے کام کاج کرتے ہو۔ زمین کوڈولتا ہوا نہیں رہنے دیا۔