وَإِنَّهُۥ لَهُدًۭى وَرَحْمَةٌۭ لِّلْمُؤْمِنِينَ ٧٧
Wa’innahoo lahudan warahmatul lilmu’mineen
And indeed, it is guidance and mercy for the believers.
اور یہ قرآن ایمان والوں کے لیے یقیناً ہدایت اور رحمت ہے.[1]
और निःसंदेह वह निश्चय ईमान वालों के लिए सर्वथा मार्गदर्शन तथा दया है।
Translator's notes
Urdu [1] مومنوں کا اختصاص اس لیے کہ وہی قرآن سے فیض یاب ہوتے ہیں۔ انہی میں وہ بنی اسرائیل بھی ہیں جو ایمان لے آئے تھے۔