النِّسَاءِ

Surah Nisa, Ayah 156

Qur'an 4:156 · The Women · Madani

Read full surah

وَبِكُفْرِهِمْ وَقَوْلِهِمْ عَلَىٰ مَرْيَمَ بُهْتَٰنًا عَظِيمًۭا ١٥٦

Wabikufrihim waqawlihim ‘alaa maryama buhtaanan ‘azeemaa

And [We cursed them] for their disbelief and their saying against Mary a great slander[232]

اور ان کے کفر کے باعث اور مریم پر بہت بڑا بہتان باندھنے کے باعث۔[1]

तथा उनके कुफ़्र के कारण और मरयम पर उनके घोर आरोप लगाने के कारण।

Translator's notes
English [232] When they accused her of fornication.
Urdu [1] اس سے مراد یوسف نجار کے ساتھ حضرت مریم علیہا السلام پر بدکاری کی تہمت ہے۔ آج بھی بعض نام نہاد محققین اس بہتان عظیم کو ایک حقیقت ثابتہ باور کرانے پر تلے ہوئے ہیں اور کہتے ہیں کہ یوسف نجار (نَعُوذُ بِاللهِ) حضرت عیسیٰ (عليه السلام) کا باپ تھا اور یوں حضرت عیسیٰ (عليه السلام) کی بن باپ کے معجزانہ ولادت کا بھی انکار کرتے ہیں۔

Popular surahs