يَٰٓأَيُّهَا ٱلنَّاسُ قَدْ جَآءَكُم بُرْهَٰنٌۭ مِّن رَّبِّكُمْ وَأَنزَلْنَآ إِلَيْكُمْ نُورًۭا مُّبِينًۭا ١٧٤
Yaa’ayyuhan naasu qad jaa’akum burhaanum mir rabbikum wa’anzalnaa ilaykum nooram mubeenaa
O mankind, there has come to you a conclusive proof from your Lord, and We have sent down to you a clear light.[237]
اے لوگو! تمہارے پاس تمہارے رب کی طرف سے سند اور دلیل آپہنچی[1] اور ہم نے تمہاری جانب واضح اور صاف نور اتار دیا ہے۔[2]
ऐ लोगो! तुम्हारे पास तुम्हारे पालनहार की ओर से एक स्पष्ट प्रमाण[109] आया है और हमने तुम्हारी ओर एक स्पष्ट प्रकाश[110] उतारा है।
Translator's notes
English [237] Showing the truth (i.e., the Qur’ān).
Urdu [1] برہان، ایسی دلیل قاطع، جس کے بعد کسی کو عذر کی گنجائش نہ رہے اور ایسی حجت جس سے ان کے شبہات زائل ہوجائیں، اسی لئے آگے اسے نور سے تعبیر فرمایا۔
[2] اس سے مراد قرآن کریم ہے جو کفرو شرک کی تاریکیوں میں ہدایت کا نور ہے ضلالت کی پگڈندیوں میں صراط مستقیم اور حبل اللہ المتین ہے۔ پس اس کے مطابق ایمان لانے والے اللہ کے فضل اور اس کی رحمت کے مستحق ہوں گے۔

Hindi [109] अर्थात मुह़म्मद सल्लल्लाहु अलैहि व सल्लम।
[110] अर्थात क़ुरआन शरीफ़। (इब्ने जरीर)
[110] अर्थात क़ुरआन शरीफ़। (इब्ने जरीर)