فَقُلْتُ ٱسْتَغْفِرُوا۟ رَبَّكُمْ إِنَّهُۥ كَانَ غَفَّارًۭا ١٠
Faqultus taghfiroo rabbakum innahoo kaana ghaffaaraa
And said, 'Ask forgiveness of your Lord. Indeed, He is ever a Perpetual Forgiver.
اور میں نے کہا کہ اپنے رب سے اپنے گناه بخشواؤ[1] (اور معافی مانگو) وه یقیناً بڑا بخشنے واﻻ ہے.[2]
तो मैंने कहा : अपने पालनहार से क्षमा माँगो। निःसंदेह वह बहुत क्षमा करने वाला है।
Translator's notes
Urdu [1] یعنی ایمان اور اطاعت کا راستہ اپنالو، اور اپنے رب سے گزشتہ گناہوں کی معافی مانگ لو۔
[2] وہ توبہ کرنے والوں کے لئے بڑا رحیم و غفار ہے۔
[2] وہ توبہ کرنے والوں کے لئے بڑا رحیم و غفار ہے۔