وَجَعَلَ ٱلْقَمَرَ فِيهِنَّ نُورًۭا وَجَعَلَ ٱلشَّمْسَ سِرَاجًۭا ١٦
Waja‘alal qamara feehinna nooran waja‘alas hshamsa siraajaa
And made the moon therein a [reflected] light and made the sun a burning lamp?
اور ان میں چاند کو جگمگاتا بنایا ہے[1] اور سورج کو روشن چراغ بنایا ہے.[2]
और उसने उनमें चाँद को प्रकाश बनाया और सूर्य को दीपक बनाया।
Translator's notes
Urdu [1] جو روئے زمین کو منور کرنے والا اور اس کے ماتھے کا جھومر ہے۔
[2] تاکہ اس کی روشنی میں انسان معاش کے لیے جو انسانوں کی انتہائی ناگزیر ضرورت ہے کسب و محنت کر سکے۔
[2] تاکہ اس کی روشنی میں انسان معاش کے لیے جو انسانوں کی انتہائی ناگزیر ضرورت ہے کسب و محنت کر سکے۔