وَٱللَّهُ جَعَلَ لَكُمُ ٱلْأَرْضَ بِسَاطًۭا ١٩
Wallaahu ja‘ala lakumul arda bisaataa
And Allāh has made for you the earth an expanse
اور تمہارے لیے زمین کو اللہ تعالیٰ نے فرش بنادیا ہے.[1]
और अल्लाह ने तुम्हारे लिए धरती को बिछौना बनाया।
Translator's notes
Urdu [1] یعنی اسے فرش کی طرح بچھا دیا ہے تم اس پر اسی طرح چلتے پھرتے ہو جیسے اپنے گھر میں بچھے ہوئے فرش پر چلتے اور اٹھتے بیٹھتے ہو۔