وَمَآ أَدْرَىٰكَ مَا لَيْلَةُ ٱلْقَدْرِ ٢
Wamaa adraaka maa laylatul qadr
And what can make you know what is the Night of Decree?
تو کیا سمجھا کہ شب قدر کیا ہے؟[1]
और आपको क्या मालूम कि क़द्र की रात क्या है?
Translator's notes
Urdu [1] اس استفہام سے اس رات کی عظمت واہمیت واضح ہے، گویاکہ مخلوق اس کی تہ تک پوری طرح نہیں پہنچ سکتی، یہ صرف ایک اللہ ہی ہے جو اس کو جانتا ہے۔