فَلَمَّا رَأَوْهَا قَالُوٓا۟ إِنَّا لَضَآلُّونَ ٢٦
Falammaa ra’awhaa qaaloo innaa ladaalloon
But when they saw it, they said, "Indeed, we are lost;
جب انہوں نے باغ دیکھا[1] تو کہنے لگے یقیناً ہم راستہ[2] بھول گئے.
फिर जब उन्होंने उसे देखा, तो कहा : निःसंदेह हम निश्चय रास्ता भूल गए हैं।
Translator's notes
Urdu [1] یعنی باغ والی جگہ کو راکھ کا ڈھیر یا اسے تباہ برباد دیکھا۔
[2] یعنی پہلے پہل تو ایک دوسرے کو کہا۔
[2] یعنی پہلے پہل تو ایک دوسرے کو کہا۔