فَسَتُبْصِرُ وَيُبْصِرُونَ ٥
Fasatubsiru wayubsiroon
So you will see and they will see
پس اب تو بھی دیکھ لے گا اور یہ بھی دیکھ لیں گے.[1]
अतः शीघ्र ही आप देख लेंगे तथा वे भी देख लेंगे।
Translator's notes
Urdu [1] یعنی جب حق واضح ہو جائے گا اور سارے پردے اٹھ جائیں گے اور یہ قیامت کے دن ہوگا بعض نے اسے جنگ بدر سے متعلق فرمایا ہے۔