وَحَمَلْنَٰهُ عَلَىٰ ذَاتِ أَلْوَٰحٍۢ وَدُسُرٍۢ ١٣
Wahamalnaahu ‘alaa dhaati alwaahin wadusur
And We carried him on a [construction of] planks and nails,
اور ہم نے اسے تختوں اور کیلوں والی (کشتی) پر سوار کر لیا.[1]
और हमने उसे तख़्तों और कीलों वाली (नाव) पर सवार कर दिया।
Translator's notes
Urdu [1] دُسُرٌ دِسَارٌ کی جمع، وہ رسیاں، جن سے کشتی کے تحتے باندھے گئے یا وہ کیلیں اورمیخیں جن سے کشتی کو جوڑا گیا۔