القَمَرِ

Surah Qamar, Ayah 55

Qur'an 54:55 · The Moon · Makki

Read full surah

فِى مَقْعَدِ صِدْقٍ عِندَ مَلِيكٍۢ مُّقْتَدِرٍۭ ٥٥

Fee maq‘adi sidqin ‘inda maleekim muqtadir

In a seat of honor near a Sovereign, Perfect in Ability.[1591]

راستی اور عزت کی بیٹھک میں[1] قدرت والے بادشاه کے پاس.[2]

सत्य की सभा में, महान बादशाह के पास, जो असीम शक्ति वाला है।

Translator's notes
English [1591] Who accomplishes whatever He wills whenever He wills.
Urdu [1] مَقْعَدِ صِدقٍ، عزت کی بیٹھک یا مجلس حق، جس میں گناہ کی بات ہوگی نہ لغویات کا ارتکاب۔ مراد جنت ہے۔
[2] مَلِيكٍ مُقْتَدِرٍ، قدرت والا بادشاہ یعنی وہ ہر طرح کی قدرت سے بہرہ ور ہے جو چاہے کر سکتا ہے،کوئی اسے عاجز نہیں کرسکتا۔ عِنْدَ (پاس) یہ کنایہ اس شرف منزلت اور عزت و احترام سے جواہل ایمان کو اللہ کے ہاں حاصل ہوگا۔

Popular surahs