ثُمَّ جَعَلَ نَسْلَهُۥ مِن سُلَٰلَةٍۢ مِّن مَّآءٍۢ مَّهِينٍۢ ٨
Thumma ja‘ala naslahoo min sulaalatim mim maa’im maheen
Then He made his posterity out of the extract of a liquid disdained.
پھر اس کی نسل ایک بے وقعت پانی کے نچوڑ سے چلائی.[1]
फिर उसके वंश को एक तुच्छ पानी के निचोड़ (वीर्य) से बनाया।
Translator's notes
Urdu [1] یعنی منی کے قطرے سے۔ مطلب یہ ہے کہ ایک انسانی جوڑا بنانے کے بعد، اس کی نسل کے لئے ہم نے یہ طریقہ مقرر کر دیا کہ مرد اور عورت آپس میں نکاح کریں، ان کے جنسی ملاپ سے جو قطرۂ آب، عورت کے رحم میں جائے گا، اس سے ہم ایک انسانی پیکر تراش کر باہر بھیجتے رہیں گے۔