كَذَّبَتْ قَوْمُ نُوحٍ ٱلْمُرْسَلِينَ ١٠٥
Kadhdhabat qawmu noohinil mursaleen
The people of Noah denied the messengers[1054]
قوم نوح نے بھی نبیوں کو جھٹلایا.[1]
नूह़ की जाति ने रसूलों को झुठलाया।
Translator's notes
English [1054] See footnote to 25:37.
Urdu [1] قوم نوح (عليه السلام) نے اگرچہ صرف اپنے پیغمبر حضرت نوح (عليه السلام) کی تکذیب کی تھی۔ مگر چونکہ ایک نبی کی تکذیب، تمام نبیوں کی تکذیب کے مترادف اور اس کو مستلزم ہے۔ اس لیے فرمایا کہ قوم نوح (عليه السلام) نے پیغمبروں کو جھٹلایا۔